Friday, 5 September 2014
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: تین چیزیں جس کے اندر ہوں گی وہ ایمان کا مزہ پائےگا۔ ۱۔ اللہ اور اس کے رسول، اس کے نزدیک تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہوں ۔ ۲۔ آدمی صرف اللہ کے لیے کسی سے محبت کرے اور اللہ ہی کے لیے کسی سے نفرت کرے۔ ۳۔ کفر میں دو بارہ جانے کو وہ اتنا ہی ناپسند کرے،جتنا کہ وہ جہنم میں ڈالے جانے کو ناپسند کرتا ہے۔ (متفق علیہ)
Labels:
FacebookPages,
IFTTT
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment