Tuesday, 7 April 2015
فجر اور عشاء کی با جماعت نماز پڑھنے کی فضیلت : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اندھیرے (یعنی فجر اور عشاء) میں چل کر مسجد آنے والوں کو قیامت کے دن کامل نور (بھرپور -اجالے) کی بشارت دے دو (ترمذي : 223 ،، صحيح الجامع : 2823 ،، أبي داود :561 )
Labels:
FacebookPages,
IFTTT
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment